I PLEDGE: I am going to be part of iSkills SEBT and I will not share any training material such as video/audio or text content with anyone. O ALLAH! MAKE ME SUCCEED.
میں عہد کرتا/کرتی ہوں کہ میں تنویر نانڈلہ کے ایس ای او، بلاگنگ ٹریننگ کا حصہ بننے جا رہا/رہی ہوں اور میں ٹریننگ کا کسی بھی قسم کا کوئی مواد چاہے ویڈیو، آڈیو یا ٹیکسٹ ہو کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرونگا/کرونگی۔ اللہ مجھے کامیابی عطا فرمائے۔